مستونگ…

May 14, 2017

تشدّد کے مکمل خاتمے تک
ہر ایسا واقعہ سہنا پڑے گا
ابھی تخریب کار آئے نہیں باز
ہمیں بھی مستعد رہنا پڑے گا