چِین……

May 15, 2017

بعض اطراف سے ہمیں اکثر
ہوتی رہتی ہے کوئی الجھن سی
کم سے کم چِین کی طرف سے تو
ہم بجاتے ہیں چَین کی بنسری