فوٹو شوٹ کے لیے دلہن نے اپنے گاؤن کو آگ لگوالی

May 18, 2017

شوق کا کوئی مول نہیں لیکن شوق زندگی سے بڑھ کر نہیں، فوٹو شوٹ کے لیے دلہن نے اپنے گاؤن کو آگ لگا لی، ویڈیو وائرل ہوئی تو لوگوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

نہر کنارے برائیڈل شوٹ کراتے ہوئے دلہن کے گاؤن کو آگ لگائی گئی جو تصویر کھینچنے کے بعد بجھادی گئی،سر پھری دلہن کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی لیکن لوگوں نے اس ایڈونچر پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔