تلہار، فوجی جوان چندر عرف لالچند سرکاری وفوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

May 22, 2017

تلہار(نامہ نگار) وزیرستان میں وطن کا دفاع کرتے ہوئےجان قربان کرنےوالے پاکستانآرمی کے جوان چندر عرف لالچند کےجسد خاکیکو نندو شہر کے قریب درگاہ رشی سورمی میں سرکاری وفوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔چندر عرف لالچند نے 4 بچے ایک بیوہ سوگوار چھوڑی ہے ۔