مانچسٹر…

May 24, 2017

مانچسٹر کے سانحے کی آہ
کس طرح ہم بیاں کریں تفصیل
منتقل ہوگئی خوشی، غم میں
نغمہ، نوحے میں ہو گیا تبدیل