ٹیکساس میں پیاز فیسٹیول کا انعقاد، سینکڑوں افراد کی شرکت

May 24, 2017

امریکی ریاست ٹیکساس میں (اننیئن) پیاز فیسٹیول کا ایونٹ سجایا گیا، جس میں سینکڑوں افراد پیاز سے تیار ڈشیں بنانے اور کھانے کے مقابلوں میں شریک دکھائی دئیے۔

اپنی نوعیت کے اس انوکھے فیسٹیول میں شیف پیاز سے تیار ایسے ایسے منفرد کھانے بناتے دکھائی دئیے کہ دیکھتے ہی منہ میں پائی بھرآئے۔

اس کے علاوہ کچا پیاز کے کھانے کا بھی مقابلہ منعقد کروایا گیا، جس میں بچوں نے بھی شرکت کی اورجیت کے لئے مزے مزے سے پیاز کھائے۔