روز ……

May 29, 2017

یہ ماہِ مبارک لاتا ہے
روز ان کے لئے امید کا دن
ہے نفع پرستوں کے حق میں
رمضان کا ہر دن عید کا دن