سیالکوٹ، دھمکیاں دینے والے6 افراد کے خلا ف مقدمہ

May 29, 2017

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)لومیرج تنازعہ پر لڑکے کے گھر میں گھس ہوائی فائرنگ کرنے اور والدہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے6 افراد کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا گیا، کینٹ کے علاقہ میں لو میرج کرنے کے تناز عہ پر لڑکی کے بھائی ذوالقرنین، مجید اور چارنامعلوم ملزمان صغراں بی بی گھر گھس آئے اور فائرنگ کرکےہراس پیدا کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی۔