عوام کی خدمت ہی اپنا مشن ہے،ارمغان سبحانی

May 29, 2017

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) عوام کی خدمت ہی اپنا مشن ہے، مشن کو اپنا منشور بنا کر سیاست کو فروغ دے رہے ہیں عوام کی خدمت کے لئے دروازے ہر وقت کھلے ہوئے ہیں ،ان خیالات کا اظہار رکن قومی اسمبلی ارمغان سبحانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔