عامر خان کی دنگل نے صرف چین سے 950کروڑ کمالئے

May 29, 2017

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم دنگل کا چینیوں پر جادو برقرار ہے،فلم نے صرف چین سے 950کروڑ روپے کمالئے ہیں۔

دنگل کے داؤ پیچ میں چینی ایسے آئے کہ اب جان چھڑانا مشکل ہوگیا۔

فلم دنگل نے صرف 22 دن میں چین سے 950 کروڑ روپے کمالیے ۔

دنیا بھر میں فلم کی کمائی اب تک 1700 کروڑ روپے ہوچکی ہے ۔