جوڈیشل اکیڈمی سپریم کورٹ کے زیرانتظام ہے، طلال چوہدری

June 05, 2017

ن لیگ کے طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل اکیڈمی سپریم کورٹ کےزیر انتظام ہے ۔جے آئی کے تمام معاملات کی ذمے داری بھی انہی پر عائد ہوتی ہے،حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔

انہوں نے جیو پاکستان میں گفتگو میں کرتے ہوئے کہا کہ حسین نواز کی تصویر انصاف مانگ رہی ہے۔

طلال چوہدری نے کہا کہ تحقیقات سےکچھ نہ نکلےتواس قسم کےہتھکنڈےاستعمال کیےجارہےہیں۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ جن کےرشتےداررات دن دھرنوں میں گزاریں وہ انصاف نہیں کرسکتے۔