سندھ ہائیکورٹ کا عیدالفطر پر 24تا 28؍جون چھٹیوں کا اعلان

June 23, 2017

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری کر دہ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے عید کی چھٹیوں کاا علان کر دیا ہے جس کے مطابق چھٹیاں 24تا 28؍جون یعنی ہفتے تا بدھ تک چھٹیاں ہوں گی ۔