نشتر پارک میں نماز عید 8بجے ہو گی

June 24, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نشتر پارک میں عیدالفطر کی نماز مولانا تنویرالحق تھانوی کی اقتدا میں ٹھیک 8بجے صبح اداکی جائے گی۔