جسمانی تعلقات پر راضی خاتون اپنی مرضی واپس نہیں لے سکتی،امریکی سپریم کورٹ

June 24, 2017

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ جسمانی تعلقاتکے لیے راضی ہونے والی خاتون دوران تعلق اپنی مرضی واپس نہیں لے سکتی۔1979کے ایک کیس میں فیصلہ دیا گیا تھا کہ ایسی صورتحال میں وہ شخص ریپ کا ملزم نہیں کہلائے گا۔