ڈینگی کنٹرول پروگرام کےسٹاف کو مستقل کرنے کا فیصلہ

June 25, 2017

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ڈینگی کنٹرول پروگرام میں کم ازکم دو سال خدمات انجام دینے والے سٹاف کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے ورکنگ پیپر تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔