سٹی پولیس آفیسر اور ڈی سی کاسبزی و فروٹ منڈی اور سستا بازار کھیالی کا دورہ

June 25, 2017

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سٹی پولیس آفیسراشفاق خان اور ڈی سی محمد عامر جان نے گزشتہ روزسبزی و فروٹ منڈی کھیالی اور سستا بازار کھیالی کا وزٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو مقررہ ریٹ پر اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں گے۔