شیریں جناح کالونی میں واقع آئل کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی

June 26, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیریں جناح کالونی میں واقع آئل کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آدھے گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔