عمران خان نے بنی گالہ میں پارٹی اجلاس طلب کرلیا

June 28, 2017

پاکستان تحریک انصاف کا اہم مشاورتی اجلاس عمران خان کی زیرصدارت سہ پہر 3 بجے بنی گالہ میں طلب کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والے اجلاس میںملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، حالیہ دہشت گردی کی لہر اور پاناما لیکس پر جے آئی ٹی کی کارروائی پر مشاورت کی جائے گی۔