شردھا کپور تعلیم کے دور ان کافی شاپ میں کام کرتی تھیں

June 29, 2017

ممبئی(ایجنسیاں)بولی وڈ ادا کارہ شردھا کپور جب امریکا کی بوسٹن یونورسٹی میں زیر تعلیم تھیں تو خرچہ پورا کرنے کیلئے کافی شاپ میں کام کرتی تھیںتفصیلات کے مطابق شردھا کپور معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں تاہم شردھا نے بولی وڈ میں اپنا مقام فلم ’’عاشقی‘‘ میں کامیاب اداکاری سے بنایا اور شردھا اب تک متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں۔شردھا فلموں میں آنے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔اداکارہ جب امریکا کی بوسٹن یونورسٹی میں زیر تعلیم تھیں تو خرچہ پورا کرنے کے لیے کافی شاپ میں کام کرتی تھیں۔