پرائم منسٹر……

June 29, 2017

پریشانیوں اور فکروں سے نکلیں
ہنسیں مسکرائیں پرائم منسٹر
مدینے سے، لندن سے لوٹ آئے لیکن
پاناما سے آئیں پرائم منسٹر