شادی شدہ خاتون کواغواکرلیاگیا

July 17, 2017

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ صادق آباد کے علاقہ سے شادی شدہ خاتون کواغواکرلیاگیا۔ پولیس کو سیف الرحمن نے بتایا کہ اس کی بیوی(گ) کو کوئی نامعلوم اغوا ء کرکے لے گیا۔