قیادت…

July 18, 2017

کیا جائے جو عہدوں کے ذریعے
بھلا وہ راج ہوتا ہے کوئی راج
اگر قائد میں دم ہو تو قیادت
نہیں ہوتی کسی منصب کی محتاج