جام شورو،مہران انجینئرنگ یونیورسٹی کا فلسطینی طالبعلم دیوار سے گر کر شدید زخمی

August 16, 2017

جام شورو(نامہ نگار)مہران انجنیئرنگ یونیورسٹی جام شورو کا فلسطینی طالبعلمدیوار سے گر کر شدید زخمی ہوگیا اسے لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال جام شورو میں داخل کرا دیا گیا۔زخمی طالبعلم شعبہسول ٹیکنالوجی فائنل ایئر میں پڑھتا ہے اس کا نام علی حمتم ولد محمود بتایا گیا ہے۔ جمنازیم میں گیم ہو رہے تھے گیم د یکھنے ہوئے گر کر زخمی ہوا۔