ایم کیوایم کے کارکنا ن کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

August 16, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کے گیارہ کارکنا ن کی درخواست ضمانت کی سماعت دوہفتوں کے لیےملتوی کردی ۔سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم رہنمائوں اور گیارہ کارکنوں کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کے مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔ ملزمان میں ایم کیوایم کارکن محمد عدیل، سلیم، ولیم، راشد اور دیگر شامل ہیں۔