برطانوی چڑیا گھر میں نومو لود دریائی گھوڑے کی نمائش

August 16, 2017

برطانیہ کے چڑیا گھر میں آج کل رونقیں عروج پر ہیں جہاں نو مولود دریا ئی گھوڑے کو عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔

چڑیا گھر میں تین ہفتے کا یہ ننھا بچہ تالاب کے پانی میں اپنی ماں کے ساتھ تیراکی کر تا ہوا ہر ایک کی توجہ کا مر کز بنا ہو ا ہے۔

چڑیا گھر میں آنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد اس نو مولود دریا ئی گھوڑے کی معصوم حرکتوں کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر کے محظو ظ ہو رہی ہے۔