لاہور ہائیکورٹ ، نجم سیٹھی کی چیئرمین پی سی بی تعیناتی کی دستاویزات طلب

August 18, 2017

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے نجم سیٹھی کی چیئرمین پی سی بیتعیناتیسے متعلقہ دستاویزاتطلب کرتے ہوئے پی سی بی آئین کودرخواستکیساتھلف کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے ناصر اقبال کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی وکیل ناہید بیگ نے مئو قف اختیار کیاکہ نجم سیٹھی کی تعیناتی پی سی بی کے قوانین کی صریحاًخلاف ورزی یے لہذاچیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیا جائے،درخواست پر مزید کارروائی آج ہوگی۔