ڈگری : محمد شریف انتقال کر گئے

August 20, 2017

ڈگری ( نامہ نگار)گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ڈگری کے سابق ریٹائرڈ ٹیچر محمد شریف مہر انتقال کر گئے۔ ان کی تدفین ڈگری کے نزدیک ان کے آبائی گاؤں خاکوخان مہر میں کردی گئی۔