پی ایس ایل:چینی کرکٹرز ایکشن میں ہونگے

August 21, 2017

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں چین کے دو کرکٹرز بھی پشاور زلمی کی جانب سے ایکشن میں ہونگے۔ جاوید آفریدی اگلے ماہ دورہ چین میں کھلاڑیوں سے معاہدے کریں گے