آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوگا

September 21, 2017

آج 21ستمبر کو دن اور رات کو دورانیہ برابر ہو جائے گا، 22دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہو گا .

21ستمبر کے بعد رات کا دورانیہ بڑھنے لگے گا اور دن کا دورانیہ کم ہو نے لگے گا اور24ستمبر کے بعد موسم سرما کا آغاز شروع ہو جائے گا۔