طلب

September 25, 2017

محنت کی ، ذہانت کی ،دیانت کی طلب ہے
ہمدردی، ایثار و محبت کی طلب ہے
میدان میں اربابِ سیاست تو بہت ہیں
اس قوم کو ارباب ِ صداقت کی طلب ہے