سامنا

September 26, 2017

زندگی میں دیرپا راحت نہ رنج
گردشِ دوراں میں ڈر کس بات کا
حوصلے کے ساتھ کرنا چاہئے
سامنا ہر قسم کے حالات کا