میانمار

September 27, 2017

یہ کہا تھا مہاتما بدھ نے
ایک چیونٹی بھی مارنا ہے پاپ
اور اے ان کے ماننے والو!
آدمی قتل کر رہے ہیں آپ؟