خود…

October 07, 2017

شکایت کیا کریں ہم دوسروں کی
کہ اپنے پر ستم خود کررہے ہیں
جو کرنا چاہئے تھا دشمنوں کو
وہ سارا کام ہم خود کررہے ہیں