درست

October 08, 2017

بھلا کیا حد میں رہنے کے اشارے
درست اے حضرتِ والا! نہیں ہیں
نہیں افراد اداروں سے بلند، اور
ادارے ملک سے بالا نہیں ہیں