گُن…

October 11, 2017

نام دھرنے میں اگر پرجوش ہیں
نام لینے میں ہیں کیوں خاموش وہ
شاید اپنے گُن چھپانے کے لئے
دوسروں کو دے رہے ہیں دوش وہ