پیرانور شاہ ترمذی کے انتقال پر تعزیت

October 17, 2017

ہیلی فیکس (نمائندہ جنگ) ممبر یورپین پارلیمٹ امجد بشیر، میئر آف بریڈ فورڈ کونسلر چوہدری عابدحسین، سماجی رہنما چوہدری عمرحیات نے صدر مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ پروفیسر سید احمد حسین ترمزی کے چچا پیر سید محمد انور شاہ ترمزی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔