قرآن خوانی و مجلس برسی

October 19, 2017

کراچی (پ ر) سیّدہ خاتون کی برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی و مجلس آج بروز جمعرات 4بجے امام بارگاہ چہاردہ معصومین بلاک 20، فیڈرل بی ایریا میں ہوگی۔ مجلس سے خطاب مولانا آغا نسیم عباس کریں گے۔