معذور افراد کاملازمتیں دینے کا مطالبہ

October 20, 2017

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) معذور افراد نے مطالبات کے حق میں پریس کلب حیدرآباد کے سامنے احتجاج جاری رکھا۔ اس موقع پر محمد رفیق راجپوت، حسین احمد انصاری اور دیگر نے کہا کہ کوٹے کے تحت ملازمتیں نہیں دی جارہیں اور بیوروکریٹس اور کرپٹ افسران ہمارا حق دینے کو تیار نہیں ہیں۔