اخبار فروش محمد اشرف اُترا کی دوسری برسی آج ہو گی

October 20, 2017

ملتان(پ ر) سینئر اخبار فروش محمد اشرف اُترا کی دوسری برسی آج ان کی رہائش گاہ بستی نو بوسن روڈ پر 4بجے ہوگی جبکہ پیر اشفاق شاہ دعا کرائیں گے۔