روداد…

October 23, 2017

پھیلے ہوئے ہیں گویا مایوسیوں کے سائے
ہر سمت ہورہی ہے ہر وقت ہائے ہائے
کوئی ہمیں وطن کی روداد جب سنائے
ایک آنکھ سے رلائے، ایک آنکھ سے ہنسائے