جھڈو :350لیٹر شراب برآمد،2ملزمان گرفتار

October 24, 2017

ڈگری (نامہ نگار ) جھڈو پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 350لیٹر شراب بر آمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔