پاکستانی ٹرکوں کے افغانستان میں داخلے پرپابندی

October 24, 2017

کابل ( آن لائن ) افغان صدراشرف غنی نے پاکستانی ٹرکوں کے افغانستان میں داخلے پرپابندی لگادی۔افغان وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹرک اب صرف افغان سرحد تک آسکیں گے۔