اگر

November 13, 2017

جس کی بازی گری کے چرچے ہیں
کیجئے غور، کون ہے آخر
ہے کوئی اور اگر پسِ پردہ
وہ کوئی اور کون ہے آخر؟