کشمیر

November 20, 2017

آہ اندوہِ وادیٔ کشمیر
کھو رہا ہے یہ باغ، گل اتنے
جانے وحشی ہوائیں روزانہ
کر رہی ہیں چراغ گل کتنے