مسائل کا حل قرآن وحدیث پرعمل پیراہونے میں ہے،علامہ طارق محمود

November 21, 2017

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) مرکزی جمعیت اہل حدیث عالمی کے چیف آرگنائزر علامہ طارق محمود یزدانی نے کہاہے کہ مسلم امہ کے مسائل کا حل قرآن وحدیث پرعمل پیراہونے میں ہے، وہ مرکزی جمعیت اہل حدیث عالمی کے تحت مقامی ہال لطیف آباد میں آل سندھ قرآن وحدیث کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔