دپیکا پڈوکون کاحکومت اور انتہا پسندوں کو منہ توڑ جواب

November 21, 2017

فلم ’’پدماوتی‘‘کے خلاف احتجاج پر فلم کی ہیروئن دپیکا پڈوکون نے حکومت اور انتہا پسندوں کو منہ توڑ جواب دے دیا ۔

دپیکا پڈوکون نے امریکی دختراول ایوانکا ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا،فلم کے تنازع سے پہلے اداکارہ نے کانفرنس میں شرکت کی ہامی بھر لی تھی ۔

کانفرنس 28 نومبر کو ہو گی جس میں وزیر اعظم مودی بھی شرکت کریں گے ۔