ہائی وے پر طیار ہ تکنیکی خرابی کے باعث درخت سے ٹکراگیا

November 22, 2017

فلوریڈا کے ہائی وے پر طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث درخت سے ٹکراگیا لیکن خوش قسمتی سے اس طیارے میں سوار پائلٹ اور مسافر بال بال بچ گئے۔

یہ ہولناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک طیارہ ہائی وے کی جانب سڑک پر آتا دکھائی دیاجس کے بعد یہ لینڈ کرتے ہوئے درخت سے جا ٹکرایا ۔

اس حادثے میں جہاز کو تو کئی نقصان پہنچا تاہم اس میں سوار مسافر اور پائلٹ کسی بڑے نقصان سے بال بال بچ گئے۔