طاقتیں

December 04, 2017

شور جن بعض طاقتوں کا ہے
چَپکی بیٹھی ہیں دھر کے ہاتھ پہ ہاتھ
ہو رہی ہیں خلاف تقریریں
سن رہی ہیں وہ بے بسی کے ساتھ