محکمہ ایکسائز میں اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق کیس کی سماعت22دسمبر تک ملتوی

December 12, 2017

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ ایکسائزوٹیکسیشن بلوچستان میں اختیارات کے ناجائزاستعمال سے متعلق کیس کی سماعت کیس کاریفرنس جمع نہ کرایاجاسکاکیس میں نامزد دو اسسٹنٹ ای ٹی او اورتین انسپکٹرزعدالت میں پیش ہوئے نیب کی جانب سے کیس کاریفرنس عدالت میں جمع نہ کرایاجاسکاریفرنس جمع نہ کرائے جانے کے باعث سماعت 22 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔