نئے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ پاکستان پہنچ گئے

December 12, 2017

پاکستان میں نامزد بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔

بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ نے واہگہ بارڈر پر ان کا استقبال کیا۔

اجے بساریہ پاکستان میں بھارت کے 25ویں ہائی کمشنر کے طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

ان کو 2سال کے لئے پاکستان میں ہائی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔